الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
55. المرأة يتزوجها الرجل ولها بركل أو جذام فيدخل بها
اگر آدمی کسی عورت سے شادی کرے اورپھر اسے کوڑھ یا پھلبہری ہونے کا پتہ چلے، اور وہ اس سے دخول کرلے تو کیاحکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 16554 ترقیم الشثری: -- 17084
١٧٠٨٤ - حدثنا عبد الاعلى عن يونس [عن الحسن سئل عن الرجل يتزوج المراة فيدخل (بها) (١) (فيظهر) (٢) عليها داء انه كان يوجبها عليه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [س]: (فظهر).
حدثنا عبد الاعلى، عن يونس، عن الحسن، سئل عن " الرجل يتزوج المراة فيدخل بها فيظهر عليها داء، انه كان يوجبها عليه".
یونس فرماتے ہیں کہ حسن سے سوال کیا گیا کہ اگر آدمی کسی عورت سے شادی کرے اور اس سے دخول بھی کرلے، پھر بعد میں کوئی بیماری ظاہر ہو تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے اس عورت کو مرد پر لازم قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17084]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17084، ترقيم محمد عوامة 16554)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17084 in Urdu