🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
58. في (الجارية) النصرانية (و) اليهودية تكون لرجل يطؤها أم لا؟
نصرانیہ اور یہودیہ باندی سے جماع کرنا جائز ہے یانہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16578 ترقیم الشثری: -- 17111
١٧١١١ - حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري قال: إذا كانت له امة من اهل الكتاب فله ان يغشاها إن شاء ويكرهها على الغسل.
حدثنا عبد الاعلى، عن معمر، عن الزهري، قال: " إذا كانت له امة من اهل الكتاب فله ان يغشاها إن شاء ويكرهها على الغسل"
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی کے پاس اہل کتاب کی باندی ہو تو آدمی اگر چاہے تو اس سے جماع کرسکتا ہے۔ اور اسے غسل پر مجبور کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17111]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17111، ترقيم محمد عوامة 16578)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17111 in Urdu