🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
58. في (الجارية) النصرانية (و) اليهودية تكون لرجل يطؤها أم لا؟
نصرانیہ اور یہودیہ باندی سے جماع کرنا جائز ہے یانہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16581 ترقیم الشثری: -- 17114
١٧١١٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن قيس بن مسلم عن الحسن بن محمد ان النبي ﷺ كتب إلى مجوس اهل هجر: يعرض عليهم الإسلام فمن اسلم قبل منه، ومن لم يسلم (ضرب) (١) عليه الجزية غير ناكحي نسائهم ولا آكلي ذبائحهم (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز، ك]: (ضربت).
(٢) مرسل، أخرجه عبد الرزاق (١٠٠٢٨)، وأبو عبيد في الأموال (٧٦)، والبيهقي ٩/ ٢٨٤، وأحمد كما في مسائل صالح (٨٣٦)، وانظر: المطالب العالية (٢٠٦٢).

حدثنا وكيع ، عن سفيان ، عن قيس بن مسلم ، عن الحسن بن محمد ، ان النبي صلى الله عليه وسلم كتب إلى مجوس اهل هجر" يعرض عليهم الإسلام فمن اسلم قبل منه ومن لم يسلم ضرب عليه الجزية غير ناكحي نسائهم ولا آكلي ذبائحهم"
حضرت حسن بن محمد فرماتے ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجر کے مجوسیوں کے بارے میں حکم دیتے ہوئے خط لکھا کہ انہیں اسلام کی دعوت دی جائے اور جو اسلام لے آئے اس کا اسلام قبول کرلیا جائے اور جو اسلام قبول نہ کرے اس پر جزیہ مقرر کردیا جائے۔ البتہ ان کی عورتوں سے نکاح نہیں کیا جائے گا اور ان کا ذبیحہ نہیں کھایاجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17114]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17114، ترقيم محمد عوامة 16581)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17114 in Urdu