الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
61. في الرجل يرى امرأته تفجر أو يبلغه ذلك، (يطؤها) أم لا؟
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کوبدکاری کرتے دیکھے یاسنے تو کیااس سے جماع کرسکتاہے؟
ترقیم عوامۃ: 16604 ترقیم الشثری: -- 17138
١٧١٣٨ - حدثنا ابو داود عن (زمعة) (١) عن سلمة بن وهرام قال: كنت جالسا عند طاوس فقال (له) (٢) رجل: إني وجدت في مجلسي رجلا، فقال طاوس: إن طابت نفسك ان تمسكها وقد رايت ما رايت (فانت اعلم) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط، هـ]: (ربيعة).
(٢) في [س]: (به).
(٣) في [س]: (وعلم فاعلم).
حدثنا ابو داود، عن زمعة، عن سلمة بن وهرام، قال: كنت جالسا عند طاوس، فقال له رجل" إني وجدت في مجلسي رجلا , فقال طاوس: إن طابت نفسك ان تمسكها وقد رايت ما رايت فانت اعلم"
حضرت سلمہ بن وہرام کہتے ہیں کہ میں حضرت طاوس کے پاس بیٹھا تھا، ایک آدمی نے ان سے کہا کہ میں نے اپنی (خلوت کی) جگہ میں ایک آدمی کو پایا ہے۔ انہوں نے فرمایا کہ اگر تمہارا دل مانے تو اس عورت کو اپنے پاس رکھ لو حالانکہ تم سب دیکھ چکے ہو تو تم زیادہ بہتر جانتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17138]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17138، ترقيم محمد عوامة 16604)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17138 in Urdu