الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
71. في الرجل يتزوج المرأة (فتجيء المرأة) فتقول: قد أرضعتهما
شادی کے بعد اگر کوئی عورت آکر اس بات کا دعویٰ کرے کہ میں نے دونوں کو دودھ پلایا ہے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 16685 ترقیم الشثری: -- 17224
١٧٢٢٤ - حدثنا عبدة عن سعيد عن قتادة عن جابر بن زيد عن ابن عباس قال: إذا كانت المراة مرضية جازت شهادتها في الرضاعة، ويؤخذ بيمينها (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا حدثنا عبدة، عن سعيد، عن قتادة، عن جابر بن زيد، عن ابن عباس ، قال: " إذا كانت المراة مرضية جازت شهادتها في الرضاعة، ويؤخذ بيمينها"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب دودھ پلانے کا اقرار کرنے والی عورت راضی لوگوں میں سے ہو تو رضاعت میں اس کی گواہی جائز ہے اور اس کی قسم کا اعتبار کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17224]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17224، ترقيم محمد عوامة 16685)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17224 in Urdu