الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
71. في الرجل يتزوج المرأة (فتجيء المرأة) فتقول: قد أرضعتهما
شادی کے بعد اگر کوئی عورت آکر اس بات کا دعویٰ کرے کہ میں نے دونوں کو دودھ پلایا ہے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 16686 ترقیم الشثری: -- 17225
١٧٢٢٥ - حدثنا (١) حفص عن ابن ابي ليلى عن عكرمة بن خالد ان عمر رد شهادة امراة في (رضاع) (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (وحفص).
(٢) في [هـ، س]: (الرضاع).
(٣) ضعيف منقطع؛ لضعف ابن أبي ليلى، وعكرمة عن عمر منقطع.
حدثنا حدثنا حفص، عن ابن ابي ليلى، عن عكرمة بن خالد، ان عمر ، " رد شهادة امراة في الرضاع"
حضرت عکرمہ بن خالدکہتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے رضاعت کے معاملے میں ایک عورت کی گواہی کو رد کردیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17225]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17225، ترقيم محمد عوامة 16686)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17225 in Urdu