الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
71. في الرجل يتزوج المرأة (فتجيء المرأة) فتقول: قد أرضعتهما
شادی کے بعد اگر کوئی عورت آکر اس بات کا دعویٰ کرے کہ میں نے دونوں کو دودھ پلایا ہے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 16687 ترقیم الشثری: -- 17226
١٧٢٢٦ - حدثنا حفص عن (حلام) (١) بن صالح عن (بكير) (٢) بن (فائد) (٣) ان امراة جاءت إلى رجل تزوج امراة فزعمت انها قد ارضعتهما فاتى عليا فساله فقال: هي امراتك ليس احد يحرمها عليك وإن تنزهت فهو افضل (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، هـ]: (حلاس).
(٢) في [هـ، س، ط، هـ]: (بكر).
(٣) في [أ، جـ، س، ط، هـ]: (قائد).
(٤) مجهول؛ لجهالة بكير.
حدثنا حدثنا حفص، عن حلام بن صالح، عن بكير بن فائد، ان امراة جاءت إلى رجل تزوج امراة، فزعمت انها قد ارضعتهما، فاتى عليا فساله، فقال:" هي امراتك ليس احد يحرمها عليك" , وإن تنزهت فهو افضل ,
حضرت بکیر بن فائد فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک آدمی نے شادی کی تو ایک عورت نے آکر دعویٰ کیا کہ اس نے دونوں کو دودھ پلایا ہے۔ وہ آدمی مسئلہ لے کر حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا۔ انہوں نے فرمایا کہ وہ تیری بیوی ہے اسے کوئی تجھ پر حرام نہیں کرسکتا۔ البتہ اگر تو اس سے علیحدہ ہوجائے تو بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17226]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17226، ترقيم محمد عوامة 16687)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17226 in Urdu