🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
78. المرأة تملك من زوجها (شقصا)
اگر عورت اپنے غلام خاوند کے کسی حصہ کی مالک بن جائے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17280
١٧٢٨٠ - فاتيت الشعبي فذكرت ذلك له فضحك وقال: اذهب إلى عبيد الله ابن عبد الله بن عتبة فاتيته فسالته فقال: حرمت عليه فقلت: من اين تحل له؟ قال: تهب او تعتق او تبيع فرجعت إلى الشعبي فسالته فقال: ارجع إليه فاساله اتعتد منه؟ فاتيته فقال: لا، إنما هو (ماؤه) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ك]: (ماه).
فاتيت الشعبي فذكرت ذلك له فضحك وقال: اذهب إلى عبيد الله بن عبد الله بن عتبة، فاتيته فسالته، فقال: حرمت عليه، فقلت: من اين تحل له؟ قال: تهب او تعتق او تبيع، فرجعت إلى الشعبي فسالته، فقال: ارجع إليه فاساله اتعتد منه؟ فاتيته، فقال: لا , إنما هو ماؤه
(حضرت عطاء بن سائب فرماتے ہیں کہ) میں حضرت شعبی کے پاس آیا اور ان سے یہ بات ذکر کی تو وہ ہنس پڑے اور فرمایا کہ تم عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ کے پاس جاؤ۔ میں ان کے پاس گیا اور ان سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ عورت اپنے خاوند کے لئے حرام ہوگئی۔ میں نے پوچھا کہ وہ اس کے لئے کیسے حلال ہوگی؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ اسے ہبہ کردے، یا آزاد کردے یا بیچ دے۔ میں واپس حضرت شعبی کے پاس گیا اور ان سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ان کے پاس واپس جاؤ اور ان سے پوچھو کہ کیا وہ عورت اس سے عدت گزارے گی؟ میں ان کے پاس آیا تو انہوں نے فرمایا کہ نہیں، یہ تو اسی کا پانی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17280]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17280، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17280 in Urdu