الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
78. المرأة تملك من زوجها (شقصا)
اگر عورت اپنے غلام خاوند کے کسی حصہ کی مالک بن جائے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17281
١٧٢٨١ - (قال) (١) فرجعت إلى الشعبي فاخبرته فقال: طابق الفتوى.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ز، ط، جـ، ك، أ]: زيادة (قال).
فرجعت إلى الشعبي فاخبرته، فقال: طابق الفتوى،
(حضرت عطاء بن سائب) فرماتے ہیں کہ میں حضرت شعبی کے پاس واپس آیا اور انہیں اطلاع دی تو انہوں نے فرمایا کہ انہوں نے صحیح فتویٰ دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17281]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17281، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17281 in Urdu