🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
81. من قال: إذا اختارته فليس لا (خيار)
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب اس نے نکاح کے باقی رکھنے کواختیار لے لیا تو اس کا خیار ختم ہوجائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16769 ترقیم الشثری: -- 17320
١٧٣٢٠ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: يؤجل العنين اجلا فإن وصل وإلا خيرت، فإن (اختارته) (١) فليس لها خيار بعد ذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (اختارت).
حدثنا جرير، عن مغيرة، عن إبراهيم، قال: " يؤجل العنين اجلا، فإن وصل وإلا خيرت، فإن اختارته فليس لها خيار بعد ذلك"
ابراہیم فرماتے ہیں کہ نامرد کو ایک مدت کی مہلت دی جائے گی اگر وہ جماع پر قادر ہوجائے تو ٹھیک ورنہ عورت کو اختیار دیاجائے گا۔ اگر وہ نکاح کے باقی رکھنے کو اختیار کرلے تو اس کا اختیار ختم ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17320]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17320، ترقيم محمد عوامة 16769)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17320 in Urdu