🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
80. (وفيه: إذا خيرت، فإن: شاءت أقامت وإن شاءت فارقته)
اگر عورت کو نامرد سے چھٹکارے کے لئے اختیار دیا جائے تو اسے نکاح کی بقاء اور اختتام کے بارے میں اختیار ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16768 ترقیم الشثری: -- 17319
١٧٣١٩ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن محمد بن سالم عن الشعبي عن شريح قال: كتب إلي عمر ان اجله سنة فإن استطاعها وإلا خيرها فإن شاءت اقامت وإن شاءت فارقته (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف جدًا؛ محمد بن سالم متروك.
حدثنا حدثنا ابو خالد الاحمر، عن محمد بن سالم، عن الشعبي، عن شريح، قال: كتب إلي عمر :" ان اجله سنة، فإن استطاعها وإلا خيرها، فإن شاءت اقامت وإن شاءت فارقته"
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے مجھے خط لکھا کہ نامرد کو ایک سال کی مہلت دو، اگر وہ جماع پر قادر ہوجائے تو ٹھیک ورنہ عورت کو اختیار دے دو، چاہے تو نکاح کو باقی رکھے اور چاہے تو ختم کردے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17319]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17319، ترقيم محمد عوامة 16768)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17319 in Urdu