الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
80. (وفيه: إذا خيرت، فإن: شاءت أقامت وإن شاءت فارقته)
اگر عورت کو نامرد سے چھٹکارے کے لئے اختیار دیا جائے تو اسے نکاح کی بقاء اور اختتام کے بارے میں اختیار ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17318
١٧٣١٨ - و (عبيدة) (١) عن إبراهيم (قالا) (٢) : (٣) تخير في راس الحول فإن شاءت اقامت وإن شاءت فارقته.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عبيد)، وفي [س، هـ]: (عبدة).
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك]: (قال).
(٣) في [ب]: زيادة (قال).
وعبيدة، عن إبراهيم، قالا: " تخير في راس الحول، فإن شاءت اقامت وإن شاءت فارقته"
حضرت شعبی اور ابراہیم فرماتے ہیں کہ سال کے آخر میں عورت کو اختیار دیا جائے گا، اگر چاہے تو اس کے پاس رہے اور اگر چاہے تو اس سے جدا ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17318]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17318، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17318 in Urdu