🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
80. (وفيه: إذا خيرت، فإن: شاءت أقامت وإن شاءت فارقته)
اگر عورت کو نامرد سے چھٹکارے کے لئے اختیار دیا جائے تو اسے نکاح کی بقاء اور اختتام کے بارے میں اختیار ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16767 ترقیم الشثری: -- 17317
١٧٣١٧ - حدثنا هشيم عن ابن سالم عن الشعبي.
حدثنا هشيم، عن ابن سالم، عن الشعبي،
حضرت شعبی اور ابراہیم فرماتے ہیں کہ سال پورا ہونے پر عورت کو اختیار دیا جائے گا چاہے تو نکاح کو باقی رکھے اور چاہے تو ختم کردے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17317]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17317، ترقيم محمد عوامة 16767)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17317 in Urdu