الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
83. فيه: إذا وصل مرة ثم (حبس) عنها
اگر نامرد ایک مرتبہ جماع کرنے کے بعد اس پر قادر نہ رہے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 16779 ترقیم الشثری: -- 17330
١٧٣٣٠ - حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري قال: إذا قدر عليها مرة فهي امراته ابدا.
حدثنا عبد الاعلى، عن معمر، عن الزهري، قال: " إذا قدر عليها مرة فهي امراته ابدا"
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ جب آدمی ایک مرتبہ جماع پر قدرت پالے تو وہ ہمیشہ کے لئے اس کی بیوی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17330]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17330، ترقيم محمد عوامة 16779)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17330 in Urdu