الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
83. فيه: إذا وصل مرة ثم (حبس) عنها
اگر نامرد ایک مرتبہ جماع کرنے کے بعد اس پر قادر نہ رہے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 16780 ترقیم الشثری: -- 17331
١٧٣٣١ - [حدثنا عمر عن ابن جريج عن ابن طاووس عن ابيه قال: إذا اصابها مرة فلا كلام لها ولا خصومة] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [هـ].
حدثنا عمر، عن ابن جريج، عن ابن طاوس، عن ابيه، قال: " إذا اصابها مرة فلا كلام لها ولا خصومة"
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ جب وہ ایک مرتبہ جماع کرلے تو عورت کو کلام اور خصومت کا حق نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17331]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17331، ترقيم محمد عوامة 16780)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17331 in Urdu