الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
85. في الأمة تعتق ولها زوج حر
وہ باندی جسے آزاد کردیا جائے اور اس کا خاوند کوئی آزاد ہو تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17338
١٧٣٣٨ - وعكرمة عن ابن عباس قالوا: لا خيار لها على الحر (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
وعكرمة، عن ابن عباس ، قال: " لا خيار لها على الحر"
حضرت عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے نقل کرتے ہیں، ان سب حضرات نے فرمایا کہ آزاد ہونے والی عورت کے لئے خاوند کے آزاد ہونے کی صورت میں اختیار نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17338]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17338، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17338 in Urdu