الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
85. في الأمة تعتق ولها زوج حر
وہ باندی جسے آزاد کردیا جائے اور اس کا خاوند کوئی آزاد ہو تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 16787 ترقیم الشثری: -- 17339
١٧٣٣٩ - حدثنا ابن مبارك عن ابن جريج عن عطاء قال: قلت (له) (١) : لها خيار (على الحر؟) (٢) قال: لا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [أ، ب]: سقط (على الحر).
حدثنا ابن مبارك، عن ابن جريج، عن عطاء، قال: قلت له: " لها خيار على الحر؟ قال: لا"
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے سوال کیا کہ آزاد ہونے والی عورت کے لئے خاوند کے آزاد ہونے کی صورت میں اختیا رہے یا نہیں؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17339]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17339، ترقيم محمد عوامة 16787)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17339 in Urdu