🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
93. في الرجل يتزوج المرأة ويشترط عليها: ما قسمت (لك) في ليل أو نهار
ایک آدمی نکاح میں یہ شرط لگائے کہ عورت کو دن یا رات میں کوئی حصہ نہیں ملے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16825 ترقیم الشثری: -- 17382
١٧٣٨٢ - حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري قال: كان يسال عن ⦗٣١٧⦘ الرجل يتزوج المراة (فيشترط) (١) عليها ان لا ياتيها كذا وكذا ولا ينفق عليها إلا شيئا معلوما، قال: (إنما) (٢) الصلح الذي (امر) (٣) الله به بعد الدخول، (وكان) (٤) (يكرهه) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (ويشترط).
(٢) في [س]: (إن).
(٣) في [ب]: (أمره).
(٤) في [أ، ب]: (فكان)، وكذلك [ط]. وفي [جـ]: (فكانه).
(٥) في [س]: (يكره).

حدثنا عبد الاعلى، عن معمر، عن الزهري، قال: كان يسال عن " الرجل يتزوج المراة فيشترط عليها ان لا ياتيها كذا وكذا ولا ينفق عليها إلا شيئا معلوما , قال: إنما الصلح الذي امر الله به بعد الدخول , وكان يكرهه"
حضرت زہری اس شخص کے بارے میں جو نکاح میں یہ شرط لگائے کہ وہ اتنے اتنے (عرصے) اس کے پاس نہیں آئے گا اور اس پر صرف معلوم مقدار ہی خرچ کرے گا، فرماتے ہیں کہ وہ صلح جس کا قرآن میں حکم ہے وہ تو ایک مرتبہ کے جماع کے بعد ہے۔ اور وہ ایسا کرنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17382]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17382، ترقيم محمد عوامة 16825)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17382 in Urdu