🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

93. في الرجل يتزوج المرأة ويشترط عليها: ما قسمت (لك) في ليل أو نهار
ایک آدمی نکاح میں یہ شرط لگائے کہ عورت کو دن یا رات میں کوئی حصہ نہیں ملے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16824 ترقیم الشثری: -- 17381
١٧٣٨١ - حدثنا ابو بكر عن جرير عن مطرف عن الحكم وحماد في رجل تزوج امراة وشرط لها: ما قسمت (لك) (١) من ليل او نهار (٢) رضيت به (قالا) (٣) : هذا شرط فاسد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (له).
(٢) في [س]: زيادة (أو)، وفي [أ، ب، هـ]: زيادة (و).
(٣) في [أ، س، ط، هـ]: (وإلا).

حدثنا ابو بكر، عن جرير، عن مطرف، عن الحكم، وحماد، في رجل تزوج امراة وشرط لها" ما قسمت لك من ليل او نهار ورضيت به , وإلا هذا شرط فاسد"
حضرت حکم اور حضرت حماد سے سوال کیا گیا کہ ایک آدمی نکاح میں یہ شرط لگائے کہ وہ دن یا رات میں سے عورت کے لئے جو حصہ مقرر کرے گا عورت اس پر راضی رہے گی تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ شرط فاسد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17381]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17381، ترقيم محمد عوامة 16824)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16825 ترقیم الشثری: -- 17382
١٧٣٨٢ - حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري قال: كان يسال عن ⦗٣١٧⦘ الرجل يتزوج المراة (فيشترط) (١) عليها ان لا ياتيها كذا وكذا ولا ينفق عليها إلا شيئا معلوما، قال: (إنما) (٢) الصلح الذي (امر) (٣) الله به بعد الدخول، (وكان) (٤) (يكرهه) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (ويشترط).
(٢) في [س]: (إن).
(٣) في [ب]: (أمره).
(٤) في [أ، ب]: (فكان)، وكذلك [ط]. وفي [جـ]: (فكانه).
(٥) في [س]: (يكره).

حدثنا عبد الاعلى، عن معمر، عن الزهري، قال: كان يسال عن " الرجل يتزوج المراة فيشترط عليها ان لا ياتيها كذا وكذا ولا ينفق عليها إلا شيئا معلوما , قال: إنما الصلح الذي امر الله به بعد الدخول , وكان يكرهه"
حضرت زہری اس شخص کے بارے میں جو نکاح میں یہ شرط لگائے کہ وہ اتنے اتنے (عرصے) اس کے پاس نہیں آئے گا اور اس پر صرف معلوم مقدار ہی خرچ کرے گا، فرماتے ہیں کہ وہ صلح جس کا قرآن میں حکم ہے وہ تو ایک مرتبہ کے جماع کے بعد ہے۔ اور وہ ایسا کرنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17382]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17382، ترقيم محمد عوامة 16825)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16826 ترقیم الشثری: -- 17383
١٧٣٨٣ - حدثنا ابن علية قال: سئل يونس عن الشرط في النكاح فقال: كان الحسن لا يرى (به) (١) باسا إذا (كان) (٢) علانية.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: سقط (به).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (كانت).

حدثنا ابن علية، قال: سئل يونس، عن الشرط في النكاح، فقال: كان الحسن:" لا يرى به باسا إذا كانت علانية".
یونس سے نکاح میں لگائی جانے والی شرط کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ حسن تو اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے اگر وہ علانیہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17383]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17383، ترقيم محمد عوامة 16826)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17384
١٧٣٨٤ - وكان ابن سيرين يكره ابتداءه ولا يرى به باسا بعد ذلك.
وكان ابن سيرين:" يكره ابتداءه ولا يرى به باسا بعد ذلك"
اور حضرت ابن سیرین ابتداء میں (یہ شرط لگانے کو) مکروہ خیال کرتے تھے اور اگر بعد میں لگائی جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17384]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17384، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16827 ترقیم الشثری: -- 17385
١٧٣٨٥ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: سالته عن الرجل (يكون) (١) له (المراة) (٢) (فيتزوج) (٣) المراة فيشترط لهذه يوما ولهذه يومين؟ قال: لا باس به.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (تكون).
(٢) في [أ، ب، هـ، س]: (امرأة).
(٣) في [أ، ب]: (فتزوج).

حدثنا وكيع، عن إسرائيل، عن جابر، عن عامر، قال: سالته عن " الرجل يكون له امراة فيتزوج المراة فيشترط لهذه يوما ولهذه يومين؟ قال: لا باس به"
حضرت جابر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عامر سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جس کی ایک بیوی ہو، پھر وہ دوسری عورت سے نکاح کرے اور یہ شرط لگائے کہ ایک کے لئے ایک دن اور دوسری کے لئے دو دن ہوں گے توا نہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17385]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17385، ترقيم محمد عوامة 16827)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں