الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
93. في الرجل يتزوج المرأة ويشترط عليها: ما قسمت (لك) في ليل أو نهار
ایک آدمی نکاح میں یہ شرط لگائے کہ عورت کو دن یا رات میں کوئی حصہ نہیں ملے گا
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17384
١٧٣٨٤ - وكان ابن سيرين يكره ابتداءه ولا يرى به باسا بعد ذلك.
وكان ابن سيرين:" يكره ابتداءه ولا يرى به باسا بعد ذلك"
اور حضرت ابن سیرین ابتداء میں (یہ شرط لگانے کو) مکروہ خیال کرتے تھے اور اگر بعد میں لگائی جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17384]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17384، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17384 in Urdu