🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
93. في الرجل يتزوج المرأة ويشترط عليها: ما قسمت (لك) في ليل أو نهار
ایک آدمی نکاح میں یہ شرط لگائے کہ عورت کو دن یا رات میں کوئی حصہ نہیں ملے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16827 ترقیم الشثری: -- 17385
١٧٣٨٥ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: سالته عن الرجل (يكون) (١) له (المراة) (٢) (فيتزوج) (٣) المراة فيشترط لهذه يوما ولهذه يومين؟ قال: لا باس به.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (تكون).
(٢) في [أ، ب، هـ، س]: (امرأة).
(٣) في [أ، ب]: (فتزوج).

حدثنا وكيع، عن إسرائيل، عن جابر، عن عامر، قال: سالته عن " الرجل يكون له امراة فيتزوج المراة فيشترط لهذه يوما ولهذه يومين؟ قال: لا باس به"
حضرت جابر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عامر سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جس کی ایک بیوی ہو، پھر وہ دوسری عورت سے نکاح کرے اور یہ شرط لگائے کہ ایک کے لئے ایک دن اور دوسری کے لئے دو دن ہوں گے توا نہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17385]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17385، ترقيم محمد عوامة 16827)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17385 in Urdu