🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
98. من كره العزل ولم يرخص فيه
جن حضرات کے نزدیک عزل کی اجازت نہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16862 ترقیم الشثری: -- 17424
١٧٤٢٤ - حدثنا ابو بكر عن ابن فضيل عن يحيى بن سعيد (عن سعيد) (١) بن المسيب ان ابا بكر وعمر كانا يكرهان العزل ويامران الناس بالغسل (منه) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: سقط (عن سعيد).
(٢) في [هـ، ط]: (عنه).
(٣) منقطع؛ سعيد بن المسيب لم يدرك أبا بكر وعمر.

حدثنا ابو بكر، عن حدثنا ابو بكر، عن ابن فضيل، عن يحيى بن سعيد، عن سعيد بن المسيب، ان ابا بكر ، وعمر " كانا يكرهان العزل ويامران الناس بالغسل عنه"
حضرت ابو بکر اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ ما عزل کو مکروہ قرار دیتے تھے اور لوگوں کو اس کے بعد غسل کرنے کا حکم دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17424]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17424، ترقيم محمد عوامة 16862)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17424 in Urdu