🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
98. من كره العزل ولم يرخص فيه
جن حضرات کے نزدیک عزل کی اجازت نہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16865 ترقیم الشثری: -- 17427
١٧٤٢٧ - حدثنا كثير بن (هشام) (١) عن جعفر بن برقان قال: (حدثنا) (٢) ميمون ابن مهران ان ابن عمر اشترى جارية لبعض بنيه فقال: مالي لا اراها تحمل! لعلك (تعزل) (٣) عنها، (و) (٤) (لو) (٥) اعلم ذلك لاوجعت ظهرك (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (هشاف).
(٢) في [هـ، س، ط، ز]: (نا).
(٣) في [ب]: (يعزل).
(٤) في [أ، ز، ك، ب]: سقط (و).
(٥) سقط من: [س].
(٦) صحيح.

حدثنا حدثنا كثير بن هشام، عن جعفر بن برقان، قال: نا ميمون بن مهران، ان ابن عمر اشترى جارية لبعض بنيه، فقال:" ما لي لا اراها تحمل , لعلك تعزل عنها، ولو اعلم ذلك لاوجعت ظهرك"
حضرت میمون بن مہران کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنے بیٹے کے لئے ایک باندی خریدی۔ کچھ عرصہ بعد فرمایا کہ یہ حاملہ کیوں نہیں ہوتی! شاید تم اس سے عزل کرتے ہو؟ اگر مجھے پتہ چلا تو میں تمہیں ماروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17427]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17427، ترقيم محمد عوامة 16865)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17427 in Urdu