الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
110. في قوله: ﴿فأتوهن من حيث أمركم الله﴾
قرآن مجید کی آیت: {فَأْتُوْھُنَّ مِنْ حَیْثُ أَمَرَکُمُ اللّٰہُ} (ترجمہ)’’تم بیویوں سے یوں ملو جیسے ملنے کا نے حکم دیا ہے‘‘
ترقیم عوامۃ: 16947 ترقیم الشثری: -- 17515
١٧٥١٥ - حدثنا شبابة عن (ورقاء) (١) عن ابن ابي نجيح عن مجاهد: ﴿فاتوهن من حيث امركم الله﴾، قال: امروا باعتزال النساء في المحيض، (فاتوهن) (٢) من حيث امركم الله: إذا (تطهرن) (٣) من حيث نهوا عنهن في (محيضهن) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (ورقة).
(٢) في [س، هـ]: (وأتوهن).
(٣) في [أ، س، هـ]: (طهرن).
(٤) في [س]: (المحيض)، وفي [جـ]: (محيض).
حدثنا شبابة، عن ورقاء، عن ابن ابي نجيح، عن مجاهد، فاتوهن من حيث امركم الله سورة البقرة آية 222 قال:" امروا باعتزال النساء في المحيض , واتوهن من حيث امركم الله) إذا طهرن من حيث نهوا عنهن في محيضهن"
حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت: { فَأْتُوْھُنَّ مِنْ حَیْثُ أَمَرَکُمُ اللّٰہُ }: ”تم بیویوں سے یوں ملے جیسے ملنے کو اللہ نے حکم دیا ہے“ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ لوگوں کو حیض کی حالت میں عورتوں سے دور رہنے کا حکم دیا گیا تھا، پھر فرمایا کہ ان کے پاس وہاں سے آؤ جہاں سے اللہ نے تمہیں حکم دیا ہے: یعنی جب وہ پاک ہوجائیں تو اسی جگہ سے آؤ جہاں سے حیض کی حالت میں انہیں روکا گیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17515]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17515، ترقيم محمد عوامة 16947)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17515 in Urdu