🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
110. في قوله: ﴿فأتوهن من حيث أمركم الله﴾
قرآن مجید کی آیت: {فَأْتُوْھُنَّ مِنْ حَیْثُ أَمَرَکُمُ اللّٰہُ} (ترجمہ)’’تم بیویوں سے یوں ملو جیسے ملنے کا نے حکم دیا ہے‘‘
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16948 ترقیم الشثری: -- 17516
١٧٥١٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن ابي رزين: ﴿فاتوهن من حيث امركم الله﴾ قال: من قبل الطهر.
حدثنا وكيع، عن سفيان، عن منصور، عن ابي رزين: فاتوهن من حيث امركم الله سورة البقرة آية 222 قال:" من قبل الطهر"
حضرت ابو رزین قرآن مجید کی آیت: { فَأْتُوْھُنَّ مِنْ حَیْثُ أَمَرَکُمُ اللّٰہُ }: ”تم بیویوں سے یوں ملے جیسے ملنے کو اللہ نے حکم دیا ہے“ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ طہر کی حالت میں جماع کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17516]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17516، ترقيم محمد عوامة 16948)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17516 in Urdu