الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
116. في المفقود يجيء وقد تزوجت امرأته
گم شدہ شخص واپس آئے اور اس کی بیوی شادی کرچکی ہو تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17562
١٧٥٦٢ - قال عمر: وكان القاسم يقول ذلك.
قال عمر: وكان القاسم يقول ذلك
حضرت عمر بن حمزہ فرماتے ہیں کہ حضرت قاسم بھی یہی کہا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17562]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17562، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17562 in Urdu