🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
116. في المفقود يجيء وقد تزوجت امرأته
گم شدہ شخص واپس آئے اور اس کی بیوی شادی کرچکی ہو تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16994 ترقیم الشثری: -- 17563
١٧٥٦٣ - حدثنا عبد الاعلى عن داود عن العباس بن عبد الرحمن (عن حميد ابن عبد الرحمن) (١) ان عمر خير المفقود وقد تزوجت امراته، فاختار المال فجعله على زوجها الاحدث (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، هـ، س، ط].
(٢) مجهول منقطع؛ العباس بن عبد الرحمن مولى بني هاشم مجهول، وحميد لم يدرك عمر.

حدثنا حدثنا عبد الاعلى، عن داود، عن العباس بن عبد الرحمن عن حميد بن عبد الرحمن، ان عمر :" خير المفقود وقد تزوجت امراته , فاختار المال فجعله على زوجها الاحدث"
حضرت حمید بن عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس شخص کو مہر اور بیوی میں اختیار دیا جو گم ہوگیا تھا اور اس کی بیوی نے شادی کرلی تھی۔ اس نے مہر کو اختیار کرلیا اور وہ مال آپ نے دوسرے خاوند پر لازم کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17563]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17563، ترقيم محمد عوامة 16994)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17563 in Urdu