الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
116. في المفقود يجيء وقد تزوجت امرأته
گم شدہ شخص واپس آئے اور اس کی بیوی شادی کرچکی ہو تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17564
١٧٥٦٤ - قال حميد: فدخلت على المراة التي قضى فيها هذا، فقالت: فاعنت زوجي الآخر بوليدة (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول، لجهالة المرأة.
قال حميد: فدخلت على المراة التي قضى فيها هذا , فقالت: فاعنت زوجي الآخر بوليدة
حضرت حمید کہتے ہیں کہ میں اس عورت کے پاس گیا جس کے بارے میں یہ فیصلہ ہوا تھا تو اس نے کہا کہ میں نے ایک باندی دے کر اپنے دوسرے خاوند کی مدد کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17564]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17564، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17564 in Urdu