الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
125. من كره أن يتزوجها
جن حضرات کے نزدیک اس عورت سے نکاح کرنا مکروہ ہے جس سے زنا کیا
ترقیم عوامۃ: 17066 ترقیم الشثری: -- 17640
١٧٦٤٠ - حدثنا وكيع عن إسماعيل عن الشعبي قال: قالت عائشة: (لا يزالان) (١) (زانيين) (٢) ما (اصطحبا) (٣) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (لدين).
(٢) في [أ، ب]: (زانيان).
(٣) في [أ، ب، ز، ك]: (ما اصطحبوا)، وفي [جـ، ط]: (اصطحبا)، وسقط من: [س]، وفي [هـ]: (اصطلحا).
(٤) صحيح.
حدثنا حدثنا وكيع، عن إسماعيل، عن الشعبي، قال: قالت عائشة : " لا يزالان زانيين ما اصطلحا"
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (اس شخص کے بارے میں جو کسی عورت سے زنا کرنے کے بعد شادی کرنا چاہے) فرماتی ہیں کہ وہ ساتھ رہ کر بھی زانی ہی رہیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17640]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17640، ترقيم محمد عوامة 17066)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17640 in Urdu