الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
125. من كره أن يتزوجها
جن حضرات کے نزدیک اس عورت سے نکاح کرنا مکروہ ہے جس سے زنا کیا
ترقیم عوامۃ: 17067 ترقیم الشثری: -- 17641
١٧٦٤١ - حدثنا عبد الاعلى عن سعيد عن قتادة عن جابر بن زيد انه قال: هما زانيان، ليجعل بينه وبينها البحر.
حدثنا عبد الاعلى، عن سعيد، عن قتادة، عن جابر بن زيد، انه قال: " هما زانيان , ليجعل بينه وبينها البحر!"
حضرت جابر بن زید (اس شخص کے بارے میں جو کسی عورت سے زنا کرنے کے بعد شادی کرنا چاہے) فرماتے ہیں کہ وہ دونوں زانی ہیں ان کے درمیان تو سمندر ہونا چاہئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17641]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17641، ترقيم محمد عوامة 17067)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17641 in Urdu