🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
128. في قوله تعالى: ﴿(ولا) جناح عليكم فيما عرضتم به من خطبة النساء﴾
قرآن مجید کی آیت {وَلاَ جُنَاحَ عَلَیْکُمْ فِیمَا عَرَّضْتُمْ بِہِ مِنْ خِطْبَۃِ النِّسَائِ} (ترجمہ)’’اور تم پرکوئی حرج نہیںکہ تم عورتوں کو نکاح کا پیغام دو‘‘ کی تفسیر
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17111 ترقیم الشثری: -- 17685
١٧٦٨٥ - حدثنا يزيد بن هارون عن ابن عون عن ابن سيرين عن عبيدة في قوله: ﴿ولا جناح عليكم فيما عرضتم به من خطبة النساء﴾، قال: (يذكرها) (١) إلى وليها ولا (يشعرنها) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (يذكر).
(٢) في [أ، ب، س، هـ]: (يشعر بها).

حدثنا يزيد بن هارون، عن ابن عون، عن ابن سيرين، عن عبيدة، في قوله: ولا جناح عليكم فيما عرضتم به من خطبة النساء سورة البقرة آية 235 قال:" يذكرها إلى وليها ولا يشعرنها"
حضرت عبیدہ قرآن مجید کی آیت { وَلاَ جُنَاحَ عَلَیْکُمْ فِیمَا عَرَّضْتُمْ بِہِ مِنْ خِطْبَۃِ النِّسَائِ }: ”اور تم پر کوئی حرج نہیں کہ تم عورتوں کو اشارۃً نکاح کا پیغام دو“ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ عورت کے ولی سے اس کا تذکرہ کرے گا عورت سے بات نہیں کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17685]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17685، ترقيم محمد عوامة 17111)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17685 in Urdu