🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
128. في قوله تعالى: ﴿(ولا) جناح عليكم فيما عرضتم به من خطبة النساء﴾
قرآن مجید کی آیت {وَلاَ جُنَاحَ عَلَیْکُمْ فِیمَا عَرَّضْتُمْ بِہِ مِنْ خِطْبَۃِ النِّسَائِ} (ترجمہ)’’اور تم پرکوئی حرج نہیںکہ تم عورتوں کو نکاح کا پیغام دو‘‘ کی تفسیر
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17112 ترقیم الشثری: -- 17686
١٧٦٨٦ - حدثنا ابن إدريس عن محمد بن عمرو عن ابي سلمة ان رسول الله ﷺ قال لفاطمة بنت قيس: (انتقلي إلي ام شريك ولا تفوتينا بنفسك) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ أبو سلمة تابعي، وأخرجه متصلًا من حديث فاطمة مسلم (١٤٨٠)، وأحمد (٢٧٣٣٣).
حدثنا ابن إدريس ، عن محمد بن عمرو ، عن ابي سلمة ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال لفاطمة بنت قيس: " انتقلي إلى ام شريك ولا تفوتينا بنفسك"
حضرت ابو سلمہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا سے فرمایا تھا کہ آپ ام شریک کے یہاں منتقل ہوجائیں اور ہمیں اپنی ذات سے محروم نہ رکھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17686]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17686، ترقيم محمد عوامة 17112)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17686 in Urdu