الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
132. في الرجل يتزوج المرأة فيفجر قبل أن يدخل بها
اس آدمی کا کیا حکم ہے جس کا کسی عورت سے نکاح ہو لیکن وہ اپنی بیوی کے ساتھ شرعی ملاقات سے پہلے کہیں زنا کربیٹھے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17727
١٧٧٢٧ - وعن اشعث عن الحسن ان البكر إذا زنت جلدت وفرق بينها وبين زوجها وليس لها شيء ثم (تاول) (١) الحسن هذه الآية: ﴿ولا تعضلوهن لتذهبوا ببعض ما آتيتموهن إلا ان ياتين بفاحشة مبينة﴾ [النساء: ١٩] .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (تناول).
وعن اشعث، عن الحسن، ان " البكر إذا زنت جلدت، وفرق بينها وبين زوجها، وليس لها شيء، ثم تناول الحسن هذه الآية: ولا تعضلوهن لتذهبوا ببعض ما آتيتموهن إلا ان ياتين بفاحشة مبينة سورة النساء آية 19.
حسن فرماتے ہیں کہ اگر باکرہ (منکوحہ) زنا کا ارتکاب کرے تو اسے کوڑے مارے جائیں گے، اس کے خاوند سے اس کی جدائی کرادی جائے گی اور اسے کچھ نہیں ملے گا۔ پھر حسن نے اس آیت کی یہی تاویل کی { وَلاَ تَعْضُلُوہُنَّ لِتَذْہَبُوا بِبَعْضِ مَا آتَیْتُمُوہُنَّ إلاَّ أَنْ یَأْتِینَ بِفَاحِشَۃٍ مُبَیِّنَۃٍ } [النساء: 19] ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17727]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17727، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17727 in Urdu