الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
132. في الرجل يتزوج المرأة فيفجر قبل أن يدخل بها
اس آدمی کا کیا حکم ہے جس کا کسی عورت سے نکاح ہو لیکن وہ اپنی بیوی کے ساتھ شرعی ملاقات سے پہلے کہیں زنا کربیٹھے؟
ترقیم عوامۃ: 17153 ترقیم الشثری: -- 17728
١٧٧٢٨ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: يفرق بينهما ولا صداق لها.
حدثنا جرير، عن منصور، عن إبراهيم، قال:" يفرق بينهما ولا صداق لها"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ ایسی صورت میں ان کے درمیان جدائی کرادی جائے گی اور عورت کو مہر نہیں ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17728]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17728، ترقيم محمد عوامة 17153)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17728 in Urdu