الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
132. في الرجل يتزوج المرأة فيفجر قبل أن يدخل بها
اس آدمی کا کیا حکم ہے جس کا کسی عورت سے نکاح ہو لیکن وہ اپنی بیوی کے ساتھ شرعی ملاقات سے پہلے کہیں زنا کربیٹھے؟
ترقیم عوامۃ: 17154 ترقیم الشثری: -- 17729
١٧٧٢٩ - حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن في الرجل يتزوج المراة ثم (تزني) (١) قبل ان يدخل بها، قال: يفرق بينهما ولا صداق لها وجلد مائة ونفي سنة وإن هو زنى فرق بينهما.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، س، هـ]: (يزني).
حدثنا ابن علية، عن يونس، عن الحسن، في " الرجل يتزوج المراة ثم تزني قبل ان يدخل بها , قال: يفرق بينهما ولا صداق لها، وجلد مائة ونفي سنة، وإن هو زنا فرق بينهما"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے عورت سے نکاح کیا پھر وہ عورت دخول سے پہلے زنا کا ارتکاب کر بیٹھی تو دونوں کے درمیان جدائی کرادی جائے گی اور عورت کو مہر نہیں ملے گا۔ اسے سو کوڑے مارے جائیں گے، ایک سال کے لئے جلا وطن کیا جائے گا اور اگر مرد نے زنا کا ارتکاب کیا تو دونوں کے درمیان جدائی کرا دی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17729]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17729، ترقيم محمد عوامة 17154)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17729 in Urdu