🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
133. في قوله (تعالى): ﴿والمحصنات من النساء﴾
قرآن مجید کی آیت {وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ} کی تفسیر
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17163 ترقیم الشثری: -- 17738
١٧٧٣٨ - حدثنا ابو داود عن (زمعة) (١) عن الزهري عن ابن المسيب قال: ذوات الازواج، يرجع ذلك إلى ان الله (تعالى) (٢) حرم الزنى.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (ربيعة).
(٢) سقط من: [جـ، ز، ك].

حدثنا ابو داود، عن زمعة، عن الزهري، عن ابن المسيب، قال: " ذوات الازواج" , يرجع ذلك إلى ان الله تعالى حرم الزنا
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ (اس سے مراد) خاوند والی عورتیں ہیں، اس کا مرجع یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے زنا کو حرام قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17738]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17738، ترقيم محمد عوامة 17163)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17738 in Urdu