🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
133. في قوله (تعالى): ﴿والمحصنات من النساء﴾
قرآن مجید کی آیت {وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ} کی تفسیر
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17164 ترقیم الشثری: -- 17739
١٧٧٣٩ - حدثنا ابن إدريس عن اشعث وهشام عن محمد عن عبيدة: ﴿والمحصنات من النساء﴾، قال بيده هكذا واشار بالاربع: ﴿إلا ما ملكت ايمانكم﴾.
حدثنا ابن إدريس، عن اشعث، وهشام، عن محمد، عن عبيدة: والمحصنات من النساء سورة النساء آية 24 قال: بيده هكذا، واشار بالاربع: إلا ما ملكت ايمانكم سورة النساء آية 24
حضرت عبیدہ نے قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ } کے بارے میں اپنے ہاتھ سے اس طرح اشارہ کیا اور چار (انگلیوں) سے اشارہ کیا (اور پڑھا) { إلاَّ مَا مَلَکَتْ أَیْمَانُکُمْ }۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17739]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17739، ترقيم محمد عوامة 17164)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17739 in Urdu