الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
134. في قوله تعالى: ﴿لا (يحل) لك النساء من بعد﴾
قرآن مجید کی آیت {لَا یَحِلُّ لَکَ النِّسَائُ مِنْ بَعْدُ} کی تفسیر کا بیان
ترقیم عوامۃ: 17183 ترقیم الشثری: -- 17766
١٧٧٦٦ - حدثنا ابن إدريس عن ليث عن مجاهد قال: من مسلمة ولا نصرانية ولا كافرة.
حدثنا ابن إدريس، عن ليث، عن مجاهد، قال:" من مسلمة ولا نصرانية ولا كافرة"
حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { لَا یَحِلُّ لَکَ النِّسَائُ مِنْ بَعْدُ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ (اس کے بعد آپ کے لئے کوئی عورت حلال نہیں) نہ کوئی مسلمان عورت، نہ عیسائی عورت اور نہ کافر عورت۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17766]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17766، ترقيم محمد عوامة 17183)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17766 in Urdu