🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
134. في قوله تعالى: ﴿لا (يحل) لك النساء من بعد﴾
قرآن مجید کی آیت {لَا یَحِلُّ لَکَ النِّسَائُ مِنْ بَعْدُ} کی تفسیر کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17774
١٧٧٧٤ - (قال) (١) : وقد كان النبي ﷺ ينكح ما شاء بعد ما نزلت، (ونزلت) (٢) ⦗٤٠٩⦘ وتحته تسع نسوة وتزوج ام حبيبة وجويرية (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز، ك]: زيادة (قال).
(٢) سقط من: [ط، ز].
(٣) مرسل.

وقد كان النبي صلى الله عليه وسلم ينكح ما شاء بعدما نزلت , ونزلت وتحته تسع نسوة وتزوج ام حبيبة وجويرية
حضرت عبد اللہ بن شداد فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس آیت کے نازل ہونے کے بعد بھی جس سے چاہتے نکاح فرماتے تھے۔ جب یہ آیت نازل ہوئی تو آپ کے نکاح میں نو عورتیں تھیں، اور آپ نے حضرت ام حبیبہ اور حضرت جویریہ رضی اللہ عنہما سے نکاح فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17774]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17774، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17774 in Urdu