🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
137. في الرجل يطلق امرأته ثلاثا فتزوج زوجا
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دے اور وہ کسی اور آدمی سے شادی کرلے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17212 ترقیم الشثری: -- 17798
١٧٧٩٨ - حدثنا (ابو) (١) معاوية عن الاعمش عن إبراهيم عن الاسود عن عائشة قالت: سئل رسول الله ﷺ عنه فقال رسول الله ﷺ:"لا (تحل له) (٢) حتى يذوق عسيلتها وتذوق (عسيلته) (٣) " (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ، ف]: (ابن).
(٢) في [ز]: (يحل له)، وسقط من [هـ، س، أ].
(٣) في [س]: (عسيلتك).
(٤) صحيح؛ أخرجه أحمد (٢٤١٤٩)، وأصله عند البخاري (٥٢٦٠)، ومسلم (١٤٣٣).

حدثنا ابو معاوية ، عن الاعمش ، عن إبراهيم ، عن الاسود ، عن عائشة ، قالت: سئل رسول الله صلى الله عليه وسلم عنه، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " لا، حتى يذوق عسيلتها وتذوق عسيلته".
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ عورت پہلے خاوند کے لیے حلال نہیں جب تک دوسرا شوہر اس عورت کا شہد نہ چکھ لے اور عورت اس کا شہد نہ چکھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17798]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17798، ترقيم محمد عوامة 17212)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17798 in Urdu