الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
137. في الرجل يطلق امرأته ثلاثا فتزوج زوجا
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دے اور وہ کسی اور آدمی سے شادی کرلے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17802
١٧٨٠٢ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع (باخرة) (١) : رزين (بن) (٢) ⦗٤١٦⦘ سليمان] (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (موره)، وفي [ز]: (جرده)، وفي [ب]: (قال مرة)، وفي [أ]: (نا حرره).
(٢) سقط من: [ب، س، ط].
(٣) سقط الخبر من: [جـ، هـ].
0
ابو بکر (ابن ابی شیبہ) کہتے ہیں کہ وکیع نے بعد میں ہمیں یہ روایت بیان کی تو راوی کا نام رزین بن سلیمان بتایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17802]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17802، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17802 in Urdu