🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
137. في الرجل يطلق امرأته ثلاثا فتزوج زوجا
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دے اور وہ کسی اور آدمی سے شادی کرلے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17216 ترقیم الشثری: -- 17803
١٧٨٠٣ - [حدثنا ابو بكر قال: نا (شريك) (١) عن جابر عن عامر قال: قال علي: لا تحل له حتى (يهزها) (٢) به (هزيز) (٣) البكر (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، س، ز، ط، ك]: (وكيع).
(٢) في [ط، هـ]: (تهزها).
(٣) في [س، هـ]: (هزيزة).
(٤) ضعيف؛ لضعف جابر الجعفي.

حدثنا شريك عن حدثنا شريك عن جابر، عن عامر، قال: قال علي : " لا تحل له حتى يهزها به هزيز البكر" ,
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ وہ عورت پہلے خاوند کے لئے حلال نہیں جب تک وہ باکرہ عورت کی طرح اسے ہلا نہ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17803]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17803، ترقيم محمد عوامة 17216)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17803 in Urdu