الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
137. في الرجل يطلق امرأته ثلاثا فتزوج زوجا
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دے اور وہ کسی اور آدمی سے شادی کرلے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17804
١٧٨٠٤ - قال: وقالت عائشة: حتى يذوق الآخر عسيلتها وتذوق عسيلته] (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبران من: [ز].
(٢) ضعيف؛ لضعف جابر.
قال: وقالت عائشة :" حتى يذوق الآخر عسيلتها وتذوق عسيلته"
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ وہ تب تک پہلے کے لیے حلال نہیں جب تک دوسرا اس کا شہد اور عورت اس کا شہد نہ چکھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17804]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17804، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17804 in Urdu