الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
138. في الرجل يتزوج المرأة بكرا (أو) ثيبا، كم يقيم عندها؟
اگر آدمی باکرہ یا ثیبہ عورت سے شادی کرے تو اس کے پاس کتنا قیام کرے گا؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17812
١٧٨١٢ - قال خالد: فحدثت (به) (١) ابن سيرين، فقال زدتم هذه (اربعا) (٢) وهذه ليلة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: سقط (به).
(٢) في [س]: (الأربعة).
قال خالد: فحدثت به ابن سيرين , فقال: زدتم هذه اربعا وهذه ليلة
حضرت خالد فرماتے ہیں کہ میں نے یہ بات حضرت ابن سیرین کو سنائی تو انہوں نے فرمایا کہ باکرہ کے لئے تم نے چار دن اور ثیبہ کے لئے ایک دن زیادہ کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17812]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17812، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17812 in Urdu