🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
138. في الرجل يتزوج المرأة بكرا (أو) ثيبا، كم يقيم عندها؟
اگر آدمی باکرہ یا ثیبہ عورت سے شادی کرے تو اس کے پاس کتنا قیام کرے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17222 ترقیم الشثری: -- 17813
١٧٨١٣ - حدثنا عبدة عن محمد بن إسحاق عن ايوب عن ابي قلابة (عن انس) (١) ان النبي ﷺ قال:" (للبكر) (٢) سبعا وللثيب ثلاثا" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) هذا الزيادة من: [ع]، وانظر: سنن الدارمي ٢/ ١٩٤ (٢٢٠٩)، وحلية الأولياء ٢٨٨/ ٢، والمحلى ١٠/ ٦٣، والتمهيد ١٧/ ٢٤٨، حيث رووه بهذه الزيادة.
(٢) في [س]: (لبكر).
(٣) منقطع حكمًا؛ ابن إسحاق مدلس.

حدثنا عبدة ، عن محمد بن إسحاق ، عن ايوب ، عن ابي قلابة عن انس ان النبي صلى الله عليه وسلم قال: " للبكر سبعا وللثيب ثلاثا"
حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ باکرہ کے لئے سات دن اور ثیبہ کے لئے تین دن ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17813]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17813، ترقيم محمد عوامة 17222)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17813 in Urdu