🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
144. في الرضاع، من قال: لا (تحرم) (الرضعتان) ولا الرضعة
رضاعت کا بیان: جن حضرات کے نزدیک ایک یا دو چسکیاں لینے سے رضاعت ثابت نہیں ہوتی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17305 ترقیم الشثری: -- 17897
١٧٨٩٧ - حدثنا ابو خالد عن حجاج عن ابي الزبير قال: سالت ابن الزبير عن ⦗٤٣٤⦘ الرضاع فقال: (لا) (١) تحرم الرضعة ولا الرضعتان و (لا) (٢) الثلاث (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) سقط من: [س].
(٣) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.

حدثنا حدثنا ابو خالد، عن حجاج، عن ابي الزبير، قال: سالت ابن الزبير عن الرضاع، فقال:" لا تحرم الرضعة ولا الرضعتان ولا الثلاث"
حضرت ابو زبیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ ما سے رضاعت کے بارے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ایک، دو یا تین مرتبہ دودھ پینے سے رضاعت ثابت نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17897]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17897، ترقيم محمد عوامة 17305)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17897 in Urdu