الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
144. في الرضاع، من قال: لا (تحرم) (الرضعتان) ولا الرضعة
رضاعت کا بیان: جن حضرات کے نزدیک ایک یا دو چسکیاں لینے سے رضاعت ثابت نہیں ہوتی
ترقیم عوامۃ: 17307 ترقیم الشثری: -- 17899
١٧٨٩٩ - حدثنا محمد بن (بشر) (١) عن سعيد عن قتادة عن سليمان بن (يسار) (٢) قال: يحرم منه ما فتق الامعاء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (بشير)، وكذلك [س، ط].
(٢) في [ب]: (سيار).
حدثنا محمد بن بشر، عن سعيد، عن قتادة، عن سليمان بن يسار، قال:" يحرم منه ما فتق الامعاء"
حضرت سلیمان بن یسار فرماتے ہیں کہ حرمت اتنے دودھ سے ثابت ہوتی ہے جس سے آنتیں سیراب ہوجائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17899]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17899، ترقيم محمد عوامة 17307)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17899 in Urdu