🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
148. في نكاح المتعة
نکاحِ متعہ کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17352 ترقیم الشثری: -- 17948
١٧٩٤٨ - [حدثنا ابن إدريس عن يحيى بن سعيد عن نافع عن ابن عمر قال: قال عمر: لو تقدمت فيها لرجمت يعني المتعة] (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ب].
(٢) صحيح.

حدثنا حدثنا ابن إدريس، عن يحيى بن سعيد، عن نافع، عن ابن عمر، قال: قال عمر : " لو تقدمت فيها لرجمت"، يعني المتعة
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر میں نے اس کے بارے میں پہلے سے اعلان کر دیا ہوتا تو میں (متعہ کرنے والوں کو) سنگسار کرتا۔ یعنی متعہ کے بارے میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17948]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17948، ترقيم محمد عوامة 17352)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17948 in Urdu