🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
148. في نكاح المتعة
نکاحِ متعہ کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17355 ترقیم الشثری: -- 17951
١٧٩٥١ - حدثنا (عبدة) (١) عن (عبيد) (٢) الله عن نافع عن ابن عمر سئل عن المتعة فقال: حرام فقيل له: إن ابن عباس يفتي بها فقال: فهلا تزمزم بها في زمان عمر! (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (عبيدة).
(٢) في [جـ]: (عد).
(٣) صحيح.

حدثنا حدثنا عبدة، عن عبيد الله، عن نافع، عن ابن عمر :" سئل عن المتعة، فقال: حرام، فقيل له: إن ابن عباس يفتي بها، فقال: فهلا تزمزم بها في زمان عمر"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے متعہ کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ حرام ہے۔ ان سے کہا گیا کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما تو اس کے جواز کا فتویٰ دیتے ہیں۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ پھر وہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانے میں اس کے بارے میں دبی آواز میں بھی کچھ کیوں نہیں کہتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17951]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17951، ترقيم محمد عوامة 17355)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17951 in Urdu