الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
148. في نكاح المتعة
نکاحِ متعہ کا بیان
ترقیم عوامۃ: 17362 ترقیم الشثری: -- 17958
١٧٩٥٨ - حدثنا وكيع قال: (نا) (١) إسماعيل عن قيس عن عبد الله قال: كنا مع النبي ﷺ ونحن شباب قال فقلنا: يا رسول الله! الا نستخصي؟ قال:"لا"، ثم رخص لنا ان ننكح المراة بالثوب إلى الاجل ثم قرا عبد الله: ﴿ياايها الذين آمنوا لا تحرموا طيبات ما احل الله لكم﴾ [المائدة: ٨٧] (٢)
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ز، ك]: (ثنا).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٤٦١٥)، ومسلم (١٤٠٤).
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم اپنی جوانی کے دور میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے۔ ہم نے (شدتِ شہوت) سے تنگ آکر حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ ہم خود کو خصی کرنا چاہتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایسا نہ کرو، پھر آپ نے ہمیں رخصت دے دی کہ ہم عورت سے کپڑے کے بدلے ایک خاص مدت تک کے لئے نکاح کرلیں۔ پھر حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ نے یہ آیت پڑھی:: اے ایمان والو! اللہ تعالیٰ نے جو پاکیزہ چیزیں تمہارے لئے حلال کی ہیں، انہیں حرام نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17958]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17958، ترقيم محمد عوامة 17362)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17958 in Urdu